عرب سربراہ اجلاسوں نے فلسطینی قوم کو کیا دیا؟منگل-17-اپریل-2018سنہ 1946ء میں عرب لیگ کے قیام کے بعد اب تک 45 عرب سربراہ اجلاس ہوچکے۔ ان میں بعض ہنگامی، بعض معمول کے اور کچھ اقتصادی اجلاس تھے۔