مقبوضہ فلسطینی شہرطمرہ احتجاج کی پاداش میں شہری کو 8 سال قید کی سزا
ہفتہ-24-جون-2023
مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء علاقے طمرہ میں واقع شہرحیفا کی مرکزی قابض عدالت نے احتجاج کرنے والےفلسطینی مصطفی عواد کو 8 سال قید کی سزا سنائی۔
ہفتہ-24-جون-2023
مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء علاقے طمرہ میں واقع شہرحیفا کی مرکزی قابض عدالت نے احتجاج کرنے والےفلسطینی مصطفی عواد کو 8 سال قید کی سزا سنائی۔
بدھ-23-نومبر-2022
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان سے 10 کم عمر فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا ظالمانہ ٹرائل جاری رکھا ہوا ہے۔
پیر-29-اگست-2022
چھ سالہ فلسطینی فاروق ابوالناجا ہسپتال نہ جانے کی اسرائیلی قابض فوج کی حکمت عملی کے تحت علاج کے بغیر ایڑھیاں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ چھ سالہ بچے کے دماغ میں ٹیومر تھا جس کا علاج غزہ کے کسی ہسپتال میں مکن نہ تھا۔