فلسطینی عسکری تنظیم کی طویل فاصلے تک مارکرنے والے راکٹ کی نمائشبدھ-28-ستمبر-2016فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’عوامی مزاحمتی کمیٹیز ‘ کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کی نمائش کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام