چین میں طویل ترین ریلوے لائن منصوبہ تکمیل کے قریب!جمعہ-8-ستمبر-2017چین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی طویل ترین اور تیز رفتار ٹرین کی ریلوے لائن مکمل کرلی ہے۔ اس ریلوے لائن پر ٹرین 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی۔