
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی
اتوار-19-اپریل-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں قلقیلیہ اور طولکرم میں اتوار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔