
مقبوضہ غرب اردن میں یہودی دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو حقیقی بھائی شہید
ہفتہ-17-اپریل-2021
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں مسلح یہودی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی حقیقی بھائی شہید ہوگئے۔
ہفتہ-17-اپریل-2021
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں مسلح یہودی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فلسطینی حقیقی بھائی شہید ہوگئے۔
پیر-15-فروری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی طولکرم میں حفاظتی باڑ کو عبور کر کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں روزی روٹی کی تلاش میں جانے والے فلسطینی مزدوروں پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
بدھ-3-فروری-2021
ممتاز فلسطینی دانشور ڈاکٹر عبدالستار قاسم کو گذشتہ روز ان کے ابائی شہر طولکرم میں دیر الغصون میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
اتوار-16-اگست-2020
قابض یہودی آباد کاروںنے فلسطین کے شمالی شہرطولکرم میں جبارہ چوکی کے ایک ایک فلسطینی نوجوان 21 سالہ عقاب بشیر داوشہ کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔
بدھ-17-جون-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
بدھ-10-جون-2020
مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ماتحت پولیس نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک کارروائی کے دوران ایک سینیر صحافی سامی الساعی کو حراست میں لے لیا۔
بدھ-13-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں 'عمیک حفیر' یہودی کالونی میں تین فلسطینیوں نے داخل ہونے کی کوشش کی مگر فوج نے فلسطینیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
پیر-11-مئی-2020
مقبوضہ مغبربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا جب کہ ایک دوسری کارروائی میں قابض فوج نے القدس سے ایک فلسطینی صحافی کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
بدھ-6-مئی-2020
قابض اسرائیلی حکام (آئی او اے) نے منگل کے روز مغربی کنارے کے ضلع طولکرم کے گاؤں عقبہ میں متعدد فلسطینی مکانات کی تمیر روکنے کے احکامات جاری کیے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے تعلق رکھنے والے ایک زخمی فلسطینی قیدی محمد ریشہ کے خاندان کو ایک تحریری نوٹس دیا جس میں ان سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا مکان خود ہی مسمار کردیں ورنہ انہیں مکان مسمار نہ کرنے کا جرمانہ بھی بھی ادا کرنا ہوگا۔