بنجمن نیتن یاہو اور صہیونی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کا طولکرم پر طوفانی دھاواہفتہ-22-فروری-2025اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کا طولکرم پر دھاوا
اسرائیلی فوجیوں نے جارحیت کی کوریج کرنے والی فلسطینی صحافیہ کو گولی مار دیبدھ-29-جنوری-2025طولکرم ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں منگل کے روز وحشیانہ جارحیت کے دوران فوجی حملے کی کوریج کرنےوالی ایک فلسطینی صحافیہ کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ قابض فوج نے طولکرم پر دھاوے کے دوران صحافیہ نغم […]