
قابض فوج نے طولکرم کی مرکزی شاہراؤں پر فوجی گاڑیاں تعینات کر دیں، شہر کی مکمل ناکہ بندی
اتوار-6-اپریل-2025
طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کی مرکزی سڑکوں پر اپنی فوجی گاڑیاں تعینات کیں، ناکے لگائے اور شہریوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی قابض فوج نے الجارون راؤنڈ اباؤٹ اور المیغا […]