
اسرائیلی پولیس نے طوباس میں زیتون کے سینکڑوں درخت کاٹ ڈالے
بدھ-12-جون-2019
اسرائیلی فوجی بلڈوزروں نے طوباس کے جنوب میں طمون قصبے میں فلسطینیوں کے ملکیتی سینکڑوں زیتوں کے درخت اور پانی کے چار کنویں تباہ کر دیے۔
بدھ-12-جون-2019
اسرائیلی فوجی بلڈوزروں نے طوباس کے جنوب میں طمون قصبے میں فلسطینیوں کے ملکیتی سینکڑوں زیتوں کے درخت اور پانی کے چار کنویں تباہ کر دیے۔
پیر-3-جون-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی شہرطوبلس میں ایک کارروائی کےدوران سابق فلسطینی اسیر رہ نما نعمان صوافطہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جمعرات-23-مئی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے طوباس کے جنوب مشرق میں رأس الأحمر کے علاقے میں فلسطینی شہری کی ملکیتی گاڑی پر قبضہ کر لیا۔
بدھ-11-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں تیاسیر کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کے اندر مشقیں شروع کر دیں۔
جمعرات-23-مارچ-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے غرب اردن کے علاقےطوباس میں فلسطینی کسانوں کے ٹریکٹر اور زراعت کے لیے استعمال ہونے والی دیگر متعدد گاڑیاں ضبط کرلیں۔
بدھ-31-اگست-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے لیے اس کے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کے والد کو سرعام تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔