چهارشنبه 30/آوریل/2025

طوباس

پرانی طوباس مسجد میں "فجرصلاح ” میں شرکت کی دعوت

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرطوباس میں گذشتہ جمعہ کی فجر کے وقت مسجد میں نماز کے لیے آنے والے بزرگ فلسطینی الحاج صلاح صوافطہ کو شہید کیے جانے کے بعد شہر کی مسجد میں زیادہ سے زیادہ نمازیوں کی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، دو فلسطینی زخمی

اسلامی جہاد کے ونگ القدس سے جڑے ایک گروپ نے قبول کیا ہے کہ اس کے قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک آتشیں تصادم ہوا ہے۔ یہ تصادم اتوار کی صبح طابوس شہر میں ہوا۔

خربہ ابزیق بستی پر قابض فوج کا دھاوا، بڑے پیمانے پر تباہی

اسرائیلی قابض فوج نے پیر کی صبح شمالی طوباس میں خربہ ابزیق بستی پر دھاوا بول دیا اور اس کے گھروں اور عمارتوں کو تباہ کر دیا۔

وادی اردن کے چوراہوں پر یہودیوں کے شمع دان نصب

غاصب یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن کے چوراہوں پر رات کے اوقات سے یہودیوں کی مذہبی علامت شمع دان نصب کیے۔

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کا وادی الفارعہ پر دھاوا

کل جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے شمالی علاقے طوباس میں وادی الفارعہ کے مقام پردھاوا بولا۔ یہودی آبادکاروں کو قابض فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

‌یہودی آباد کار نے تین فلسطینیوں‌کو گاڑی سے کچل ڈالا، ایک موقع پر شہید

کل جمعہ کے روز مقبوضہ وادی اردن کے شمال میں ایک یہودی شرپسند نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقعے پر دم توڑ گیا جب کہ دو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

طوباس: اسرائیلی حکام کے ہاتھوں سیکڑوں درخت قربان

قابض اسرائیلی فوج نے طوباس کے علاقے عینون میں واقع اراضی پر اگنے والے سیکڑوں قدرتی درختوں کو اکھاڑ پھینکا۔

غاصب اسرائیلی فوج نے طوباس کے شہریوں کو مکان مسماری کا نوٹس تھما دیا

قابض اسرائیلی فوج نے طوباس کے مشرق میں واقع وادی خربت یرزہ کے رہائشی فلسطینیوں کو مطلع کیا ہے ان کے عارضی گھروں کو علاقے سے ہٹا دیا جائے گا۔

اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسیطنی نوجوان کچل ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو جیپ کے پہیوں تلے روند ڈالا۔ ادھر طوباس میں تلاشی کےدوران صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو اس کے گھر میں گھس کا نشانہ بنایا ور اسے حراست میں لے لیا گیا۔

قابض صہیونی فوج کے طوباس پر حملے میں فلسطینی نوجوان زخمی

مغربی کنارے کے شمال میں طوباس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔