
’طنطور فرعون‘ القدس کے کنعانی تشخص کی یادگار!
جمعہ-13-اپریل-2018
بیت المقدس کو تین آسمانی مذاہب میں غیرمعمولی اہمیت اور مذہبی تقدس کامقام حاصل ہے۔ یہ شہر ہزاروں سال کی انسانی تہذیب وتمدن کا امین ہے۔ یہاں کے گلی کوچے تاریخی مقامات سے بھرے پڑے ہیں۔ ان گنت قبریں، مزارات، قلعے اور تاریخی عمارتیں آج بھی اس شہر کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہیں۔