شنبه 16/نوامبر/2024

طرابلس

لیبیا میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں امریکا کا ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔ افریقا اور امریکا متحدہ میں امریکی کمان 'افریکام' نے ایک بیان میں بتایا کہ لیبیا کی فضائی حدود میں ایک ڈرون طیارہ لاپتا ہوگیا۔

عرب ممالک لیبیا کی جنگ میں‌ کود پڑے، قومی حکومت کی تنصیبات پر بمباری

لیبیا میں جنرل ریٹائرڈ خلیفہ خفتر کی قیادت میں سرگرم فوج کی حمایت اورقومی وفاق حکومت کی مخالفت میں عرب ممالک نے طرابلس میں بمباری شروع کردی ہے۔

طرابلس میں جاری لڑائی میں 220 ہلاکتیں، ایک ہزار سے زاید زخمی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق لیبیا کےدارالحکومت طرابلس پرقبضے کےلیے قومی وفاق حکومت اور جنرل خلیفہ حفتر کی فوج کےدرمیان جاری لڑائی میں اب تک 220 افراد ہلاک اور 1066 زخمی ہوچکے ہیں۔

علاج کے لیے رقم نہ ہونے کے باعث لبنان میں تین سالہ بچہ دم توڑ گیا

لبنان کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تین سالہ فلسطینی بچہ علاج کے لیے اخراجات نہ ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔

طرابلس میں دوبارہ لڑائی، 38 افراد ہلاک

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں جنگ بندی کے بعد متحارب فریقین کے درمیان دوبارہ لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ تازہ جھڑپوں میں کم سےکم 38 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔