
قابض اسرائیل نے عالمی طبی ٹیموں کو غزہ میں داخلے سے روک دیا
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے بین الاقوامی طبی عملے کو غزہ میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، حالانکہ وہاں لاکھوں فلسطینیوں کی جانیں بچانے کے لیے فوری طور پر طبی سہولیات اور ماہرین کی اشد ضرورت ہے۔ مہینوں سے جاری جنگ نے غزہ کے صحت کے نظام […]