انگور کے حیران کن طبی فواید جن سے شاید آپ لا علم ہوں
جمعرات-1-اگست-2019
اپنی شیرینی اور مٹھاس کی بہ دولت انگور ایک مرغوب اورپسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے۔انگور کے ان گنت طبی فواید بھی ہیں جن میں بعض فواید کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے۔
جمعرات-1-اگست-2019
اپنی شیرینی اور مٹھاس کی بہ دولت انگور ایک مرغوب اورپسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے۔انگور کے ان گنت طبی فواید بھی ہیں جن میں بعض فواید کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے۔
جمعرات-14-مارچ-2019
قیلولہ کرنے کو صحت کے لیے مفید خیال کیا جاتا تھا مگر اب سائنسدانوں نے بھی قیلولے کی غیرمعمولی افادیت کو تسلیم کرلیا ہے۔
اتوار-23-دسمبر-2018
سویڈن میں ماہرین صحت نے پالک کے طبی فواید پر ایک تحقیق کی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پالک جتنی جوس کی شکل میں انسان کے لیے مفید ہے اتنی پکا کر کھانے سے نہیں۔ پاک کا جوس پینے والے افراد کی شریانیں ہرقسم کی آکسائیڈ سے پاک اور صاف ہوتی اور کئی امراض سے محفوظ رہتی ہیں۔
منگل-20-ستمبر-2016
جرمنی میں کام کرنے والے صارف مرکز برائے معلومات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں امردو کے طبی فواید پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں میں امردو ایک ایسا پھل ہے جس میں وٹامن ’’سی‘‘ کی غیرمعمولی مقدار موجود ہوتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسی دوسرے پھل کی نسبت امرود میں وٹا من سی چار گنا زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔
بدھ-3-اگست-2016
بھارت میں سامنےآنے والی ایک تحقیق کے حیران کن نتائج میں بتایا گیا ہے کہ خشک میوہ جات اور گری والے پھلوں کا بہ کثرت استعمال انسانی جسم میں انفیکشن کے اثرات کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
ہفتہ-16-جولائی-2016
بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ انسان کی آوازمیں بھی تبدیلی آتی۔ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کے کیا اسباب ہیں؟ نیز آواز کو کیسے معمول کے مطابق رکھا جاسکتا ہے؟ اس حوالے سے جرمنی کے ماہرین نے چند مفید مشورے دیے ہیں جو بڑھاپے میں پہنچے افراد کے لیے مفید ہوسکتے ہیں۔
منگل-14-جون-2016
اہل اسلام کے ہاں روزہ ایک مقدس اور اللہ کی پسندیدہ عبادت ہے۔ دنیا کے مختلف مذاہب اور معاشروں میں روزے کا تصورموجود ہے۔ اجرو ثواب کے ساتھ ساتھ ماہرین روزے کے انسانی صحت کے لیے کئی طبی فواید بھی بیان کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ روزے کو مغربی دنیا میں امراض سے علاج کا ایک بہترین ذریعہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔