
’طبی فضلہ‘ فلسطینی زندگی کے لیے سم قاتل!
جمعہ-4-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسپتال اور ڈسپنسریاں جہاں مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا ذریعہ ہیں وہیں ان کا ایک منفی پہلو بھی ہے جسے نمٹنے میں فلسطینی اتھارٹی بری طرح ناکام ہے۔