
’عوفر‘عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف طبی غفلت کے جرائم میں اضافہ
منگل-26-نومبر-2024
عوفر جیل
منگل-26-نومبر-2024
عوفر جیل
ہفتہ-31-دسمبر-2022
فلسطینی قیدی محمد داود کی صحت جیل میں مزید بگڑ گئی ہے۔ اسرائیلی جیل انتظامیہ اور قابض اسرائیلی اتھارٹی کی طرف سے بیمار فلسطینی قیدی کو جان بوجھ کر طبی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
ہفتہ-3-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی کی جیل نافحہ سے دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک فلسطینی قیدی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-7-جنوری-2021
کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967ء کے بعد اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 226 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔
ہفتہ-28-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں قید کینسر کے شکار ایک فلسطینی کو صہیونی ریاست کے'برزلائے'اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اسے بستر علالت زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔ اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
منگل-5-جون-2018
انسانی حقوق کی تنظیم ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں زیر حراست فلسطینی بچے کے علاج میں مجرمانہ غفلت کے باعث اس کی بینائی چلی گئی ہے۔
ہفتہ-6-جنوری-2018
قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں میں دسیوں خواتین بھی شامل ہیں۔ ان میں سے بعض خواتین کو اسرائیلی فوج کی جانب سے گولیاں مارکر زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، مگر صہیونی زندانوں میں زخموں سے چور ان فلسطینی خواتین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ نہ تو انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کو جیل میں قید زخمی اسیرات کی دیکھ بحال اور ان کےعلاج کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ صہیونی جیلر ان کی قابل رحم حالت پر کوئی توجہ دیتے ہیں۔