
تن تنہا زخمیوں کے آپریشن کرنے والی فلسطینی خاتون ڈاکٹراسماء کی دنیا سے مدد کی اپیل
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ کی ڈاکٹر اسما حمادہ
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ کی ڈاکٹر اسما حمادہ
پیر-28-اکتوبر-2024
غزہ میں وزارت صحت نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر طبی اور سرجیکل ٹیمیں شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال بھیجیں تاکہ وہاں پرموجود اور نئے آنے والے زخمیوں اور بیماریوں کی جان بچائی جا سکے۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے متعدد زخمیوں اور مریضوں کے علاوہ شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال کے تمام مرد طبی عملے کو گرفتار کر لیا۔
اتوار-11-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج غزہ کی پٹی میں اس کے عملے کو پوری منصوبہ بندی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنا کر انہیں شہید ، زخمی اور گرفتار کر رہی ہے۔ سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی اسرائیلی جنگ کے آغاز سے اب تک محکمہ صحت کے 500 کارکن شہید اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
بدھ-5-جون-2024
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ "غزہ شہر کے جنوب میں واقع دیر البلح گورنری میں شہدائے الاقصیٰ ہسپتال واحد طبی مرکز ہے جو اس وقت تقریباً 10 لاکھ افراد کو صحت کی خدمات فراہم کرتا ہے"۔
جمعرات-12-اکتوبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں چار پیرامیڈیکس شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز شمالی غزہ کی پٹی میں ایک ایمبولینس گاڑی کو نشانہ بنایا۔
جمعرات-13-جون-2019
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں طبی عملے کو گولیوں کانشانہ بنانے کے واقعات کے بعد انسانی حقوق کی تنظیموں نے ریڈ کراس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی طبی عملے کو تحفظ فراہم کرے اور انہیں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے بچائے۔