جمعه 15/نوامبر/2024

طبی امداد

فلسطینی سکول کے طلبہ پر بھی اسرائیلی فوج کا آنسو گیس کا اندھا استعمال

اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے بیت لحم کے علاقے میں کارروائی کے دوروان اندھا دھند آنسو گیس استعمال کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں فلسطینی سکول کے بچوں کی حالت بھی غیر ہو گئی۔

اسرائیلی مظالم سے تنگ فلسطینی قیدی کی خود سوزی کی کوشش

اسرائیل کی بدنام زمانہ 'جزیرہ نما النقب' کی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری ابراہیم علی محمد النتشہ نے صہیونی فوج کے مظالم سے تنگ آکر خود سوزی کی کوشش کی اپنے کپڑوں کو آگ لگا دی۔ دیگر اسیران اور انتظامیہ نے مل کرخود سوزی کرنے والے فلسطینی نوجوان کو بچا لیا مگرقابض انتظامیہ نےآگ میں‌ جُھلسے قیدی کو اسپتال منتقل کرنے یا اس کی طبی امداد کے بجائے اسے 'لاک اپ' میں بند کر دیا۔

ترکی کا محصورین غزہ کے لیے طبی امداد کا تحفہ

ترکی کی حکومت کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین اور حالیہ اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کے علاج معالجے کے لیے طبی امداد سے بھرا ایک ٹرک تحفے میں پیش کیا ہے۔