
’سول انتظامیہ‘ فلسطینی اتھارٹی کو بلیک میل کرنے کی صہیونی لاٹھی
اتوار-19-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سنہ1994ء کے معاہدہ اوسلو کے بعد قائم نام نہاد فلسطینی اتھارٹی بھی صہیونی حکومت کےلیے وبال جان بنی ہوئی ہے۔ صہیونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کو دباؤ میں لانے کے لیے کئی طرح کے حربے آمازنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔