صہیونی لابی کے دبائو کے باوجود لندن میں قضیہ فلسطین ورکشاپ کا انعقادمنگل-10-مارچ-2020برطانیہ میں موجود صہیونی لابی کے باوجود قضیہ فلسطین کےلیے عملی اقدامات کے حوالے سے لندن میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔