
’العراقیب ہزار بار بھی مسمار کیا تو ہم دوبارہ تعمیر کریں گے‘
ہفتہ-18-اگست-2018
فلسطینی قوم اپنے ارض وطن کے دفاع کے لیے مسلسل اور لازوال قربانیاں دیتی آرہی ہے۔ وطن سے محبت اور آباؤ اجداد کی سرزمین کے ساتھ وابستہ رہنے والے ایک مرد آہن کو ’صیاح الطوری‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔