
غزہ: بیت لاہیہ میں نہتے فلسطینیوں کا ہولناک قتل عام، 70 بے گناہ شہری شہید
اتوار-17-نومبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیہ پراجیکٹ کے رہائشی چوک پر ہولناک بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ سے صحافی انس الشریف نے تصدیق کی کہ قابض فوج نے ایک ہولناک قتل […]