
’ہم روزانہ جنازوں سے ڈرتے ہیں‘سینیر یہودی لیڈر کا بیان
بدھ-2-نومبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جنوب میں واقع ’گوش عیٹزیون‘ آبادکاری کونسل کے سربراہ شلومو نعیمان نے کہا ہے ہم نے اسرائیلی سیاسی قیادت سے فلسطینی دیہاتوں کو بند کرنے اور محاصرے کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے خلاف حملوں کو روکا جا سکے۔ ورنہ یہاں روزانہ جنازے ہوں گے۔