صہیونی وفد کا بحرین میں استقبال، حماس کی مذمتمنگل-27-دسمبر-2016اسرائیل کے ایک ثقافتی وفد کے خلیجی ریاست کےدورے اور منامہ میں صہیونیوں کے سرکاری سطح پر استقبال پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام