
مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کے لیے70 ملین ڈالر کا خفیہ صہیونی منصوبہ
منگل-19-دسمبر-2017
اسرائیلی اخبارات نے مسجد اقصیٰ کے گرد کھدائیوں کے ایک انتہائی صہیونی منصوبے کا پتا چلایا ہے اور بتایا ہےکہ حکومت نے اس منصوبے کے لیے 7 کروڑ امریکی ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے۔