فلسطینی آبادی کے قریب اسرائیلی فوج کی مشقیں، شہری خوف زدہمنگل-24-اکتوبر-2017اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں شہری آبادی کے قریب فوجی مشقیں شروع کی ہیں، جس کے باعث مقامی شہری سخت خوف و ہراس کا شکار ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام