جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی قید

دو فلسطینی نوجوان اسرائیلی قید سے20 ماہ بعد رہا

قابض اسرائیلی حکام نے دوفلسطینی قیدیوں22 سالہ معاذ مجاھد المطری اور محمد شریف المطری شمال مغربی بیت المقدس میں بیت عنان کے مقام سے گرفتار کرنےکے 20 سال بعد رہا کردیا۔

فلسطینی دو شیزہ امل طقاطقہ صہیونی قید میں اسیری کے چھٹے سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی دوشیزہ 25 سالہ امل طقاطقہ اسیری کے چھٹے سال میں داخل ہوچکی ہیں۔ غرب اردن کے علاقے بیت فجار سے تعلق رکھنے والی اسیرہ امل کو صہیونی عدالت کی طرف سے سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔

فلسطینی خاتون سماجی رہ نما 43 ماہ بعد صہیونی قید سے رہا

اسرائیلی جیلوں میں کئی سال سے پابند سلاسل فلسطینی خاتون سماجی کارکن اور قانون دان شیرین طارق احمد العیساوی کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کے تحت 750 فلسطینی پابند سلاسل

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے 750 فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم یا الزام کے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت عقوبت خانوں میں ڈالا گیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا خالدہ جرار کو فون ،اسرائیلی قید سے رہائی پر مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی خاتون رہ نما خالدہ جرار کو ٹیلیفون کیا اور انہیں صہیونی قید سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔