اسرائیلی فوج کی دو فلسطینی بھائیوں کے گھروں میں لوٹ مار
بدھ-9-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران دو سگے بھائیوں کے گھروں میں گھس کر 20 ہزار شیکل کی خطیر رقم لوٹ لی۔
بدھ-9-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران دو سگے بھائیوں کے گھروں میں گھس کر 20 ہزار شیکل کی خطیر رقم لوٹ لی۔
جمعرات-29-مارچ-2018
اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لیے تیار نہیں۔
پیر-12-مارچ-2018
امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی مشقیں دوسرے ہفتے میں بھی جاری ہیں۔ دونوں ملکوں نے یہ مشقیں رواں ماہ کے آخر تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-8-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی یونیورسٹی پراسرائیلی فوجی کمانڈوز نے دھاوا بول کر نہتے طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی کھلے عام توہین کی۔
جمعرات-9-نومبر-2017
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تمام سرحدی علاقے کو کسی ناخوش گوار واقعے اور اشتعال انگیز کارروائی سے بچنے کے لیے ممنوعہ فوجی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔
بدھ-14-جون-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ شب جزیرہ نما النقب میں جاری مشقوں کےدوران ایک کیمپ سے اسرائیلی فوج کے سامان سے بھرے 15 بیگ چوری ہوگئے۔
ہفتہ-10-جون-2017
قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی بچی کی جانب سے چاقوحملے کے خدشے کے تحت فرار ہونے والے فوجی اہلکار کو ملازمت سے فارغ کرنے پرغور شروع کیا ہے۔
منگل-2-مئی-2017
اسرائیل اور امریکا کے درمیان ملٹری تعلقات کے لیے قائم کردہ ایجنسی کے مطابق صہیونی ریاست نے امریکا سے 13 جدید ترین توپیں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان توپوں کو جنگی اور میزائل بردار کشتیوں پر نصب کیا جائے گا۔
جمعرات-27-اپریل-2017
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ فوج میں مدت ملازمت سے قبل فوجیوں کے فرار کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور سالانہ قریبا 7000 اسرائیلی فوجی افسر اور سپاہی فوجی خدمت ترک کررہے ہیں۔
بدھ-15-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے یہودی آباد کاروں کے ایک نئے اسکینڈل کا پردہ چاک کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہودی مذہبی عناصر کو فوجی سروس سے استثنیٰ دلوانے کے لیے جعلی دستاویزات فراہم کرنے کے عوض بھاری رشوت وصول کی جاتی رہی ہے۔