اکتوبر کے آخر میں "اسرائیل” میں بین الاقوامی فضائی مشقیں
جمعرات-5-اکتوبر-2023
ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔
جمعرات-5-اکتوبر-2023
ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔
جمعہ-7-جولائی-2023
صہیونی قابض فوج کے وزیردفاع یوآف گیلنٹ نے فضائیہ کو دنیا کے درجنوں جدید ترین اسٹیلتھ طیاروں سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں "F-35" کہا جاتا ہے۔یہ پیش رفت خطے میں اسرائیل کی فضائی بالادستی کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
جمعرات-20-اکتوبر-2022
کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے الخلیل شہر میں ایک ڈرون مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-28-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے جمعرات کی شام جنین شہر کے جنوبی داخلی دروازے پر ہلہ بول دیا جس کے بعد مقامی نوجوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں اور اشک آور گیس کی وجہ سے دسیوں فلسطینیوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بدھ-22-اگست-2018
اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فوج میں خدمات انجام دینے والے فوجیوں کی بڑی تعداد نے نفسیاتی علاج کے مراکز سے رجوع کرنا شروع کیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کا نفسیاتی مراکز سے رجوع دراصل فوجیوں کا سروس سے فرار کا ایک بہانہ ہے۔
بدھ-8-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’آدم‘ کالنی میں یہودی آبادکاروں پر حملہ کرنے والے شہید محمد طارق اور حلمیش یہودی کالونی میں آبادکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد گرفتار ہونے والے فلسطینی عمر العبد کی تصاویر پرزے پرزے کر دیں۔
جمعرات-21-جون-2018
اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نئے آئینی بل پربحث اور رائے شماری کا عمل شروع کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کو بے نقاب کرنے والے فلسطینیوں کو کم سے کم دس سال قید کی سزا دی جاسکے گی۔
منگل-22-مئی-2018
سنہ 1948ء کے دوران جب ارض فلسطین پر قابض اور غاصب صہیونی ریاست کا قیام عمل میں لایا گیا تو اس وقت کے عینی شاہدین فلسطینیوں میں زیادہ تر اب انتقال کرچکے ہیں۔ غریب الوطنی اور صہیونیوں کے مظالم کا دکھ دلوں میں رکھنے والے جو فلسطینی زندہ ہیں وہ اس کرب اور قیامت کو نہیں بھلا سکے۔
ہفتہ-19-مئی-2018
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تیار کردہ نئے ’ڈرون‘ طیارے ’حوامہ شوکو‘ پر روشنی ڈالی ہے۔
جمعہ-18-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حلحول کے مقام پر فلسطینیوں کے انگوروں کے ایک باغ پر حملہ کر کے کم سے کم 500 انگور کے پودے تلف کر ڈالے۔