صہیونی غنڈوں کا 80 سالہ فلسطینی خاتون پر بہیمانہ تشددبدھ-11-جنوری-2017قابض صہیونی فوجیوں نے کل منگل کو فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام