پنج شنبه 01/می/2025

صہیونی عدالتیں

اسرائیلی عدالت رام اللہ میں فلسطینی اسکول مسمار کرنے کا حکم

بدھ کو اسرائیلی مرکزی عدالت نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں واقع "عین سامیہ" اسکول کو فوری طور پر منہدم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔

رواں سال 338 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے رواں سال کے دوران 338 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائی گئیں۔

2016ء کے دوران صہیونی عدالتوں سے1658 فلسطینیوں کوانتظامی قید کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال دو ہزار سولہ کے دوران صہیونی عدالتوں کی جانب سے 1658 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

مسجد اقصیٰ کے 6 مرابطین رہا، 4 کی حراست میں صہیونی عدالت سے توسیع

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے چھ مرابطین کو رہا کردیا ہے جب کہ چار مرابطین کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

صہیونی عدالت سے فلسطینی بچے کو 12 اور خاتون کو 11 سال قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت کی جانب سے ایک فلسطینی بچے کو12 سال جب کہ ایک خاتون کو مزاحمتی کارروائیوں کی پاداش میں11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

صہیونی عدالتوں سے19 فلسطینی بچوں کوانتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کو انتظامی نوعیت کی ظالمانہ سزاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ دس ماہ کے دوران صہیونی فوجی عدالتوں سے 19 فلسطینی بچوں کو بغیر کسی جرم کے قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی نوجوان کو 14 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

جرمانوں کی آڑ: صہیونی عدالتیں فلسطینیوں کو لوٹنے کا آلہ کار بن گئیں

صہیونی عدالتوں کی جانب سے گرفتار کیے گئے فلسطینی بچوں سے جرمانوں کی آڑ میں بھاری رقوم لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نام نہاد جرمانوں کی آڑ میں جولائی کے دوران 34 فلسطینی بچوں سے بلا جواز مقدمات کے بہانے کم سے کم 33 ہزار شیکل کی رقم ہتھیا لی گئی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 9 ہزار ڈالر سے زیادہ بنتی ہے۔