غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کا فضائی اور زمینی حملہ
بدھ-28-جون-2017
اسرائیلی فوج نے منگل کو صبح سویرے غزہ میں متعدد مقامات پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جن میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بدھ-28-جون-2017
اسرائیلی فوج نے منگل کو صبح سویرے غزہ میں متعدد مقامات پر زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جن میں کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بدھ-22-مارچ-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔