
غاصب اسرائیلی پابندیاں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کی طرف سفر سے نہیں روک سکتیں: ابو قطیش
پیر-17-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما ماجد ابو قطیش نے کہا ہےکہ مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج کی پالیسیاں اور فوجی اقدامات مسجد اقصیٰ کی طرف فلسطینیوں کے مارچ اور وہاں نماز ادا کرنے کی ان کی بے تابی کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ اخباری بیانات […]