جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی ریاست

فلسطینی مزاحمت کاروں کی ڈرون ٹیکنالوجی کی صہیونی ریاست پردہشت طاری!

فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیت اور ترقی پذیر ڈرون ٹیکنالوجی نے دنیا بھرسے اسلحہ کے انبار جمع کرنےوالے بزدل صہیونیوں کے دلوں پرخوف اور دہشت طاری کرتے ہوئے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ صہیونی ریاست کو اس بات کی حیر اور پریشانی ہےکہ فلسطینی مزاحمت کار بے سروسامانی کے باوجود ڈرون طیاروں جیسی ٹیکنالوجی کہاں سے حاصل کرتے اور یہ طیارے کس طرح تیار کرتے ہیں۔ اس نبوعیت کے ڈرون طیارے تو خطے میں اسرائیل کے علاوہ دوسرے ملکوں کے پاس بھی کم ہی دستیاب ہیں۔

الشیخ حسن یوسف کو انتقام کا نشانہ بنانے پر صہیونی ریاست کے خلاف مظاہرے

قابض صہیونی حکام کی جانب سے زیرحراست فلسطینی رہ نما الشیخ حسن یوسف کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے پر فلسطینی شہریوں نے سخت احتجاج شروع کیا ہے اور اسیر رہ نما اور اس کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

فلسطینی سیوریج کے ڈھکن نے صہیونی ریاست کی اصلیت کا بھانڈہ کیسے پھوڑا؟

ارض فلسطین پرقابض اور غاصب صہیونی یہ دعویٰ‌کرتے ہیں کہ سرزمین فلسطین ان کی صدیوں سے ملکیت ہے اور وہی اس کے حقیقی وارث ہیں مگر زمینی حقائق صہیونیوں کے اس دعوے کی بار بار تردید کرتے ہیں۔ صہیونیوں کے اس جھوٹ اور دروغ گوئی کی ویسے تو ان گنت مثالی موجود ہیں مگر حال ہی میں سامنےآنے والے ایک واقعے نے صہیونی ریاست کے اس فراڈ کا ایسا پول کھولا کہ خود صہیونی بھی منہ چھپاتے پھرتے ہیں۔

مسجد اقصیٰ سے متصل فلسطینی مکان پر صہیونی ریاست نے کیوں قبضہ کیا؟

مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق حال ہی میں اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ سے چند گز کے فاصلے پر واقع حاتم ابو عصب نامی ایک فلسطینی شہری کے مکان پر قبضہ کرنے کے بعد یہ مکان یہودی آباد کاروں کے حوالے کردیاگیا۔

گذشتہ برس عراق سے تین وفود نے صہیونی ریاست کے خفیہ دورے کیے

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2018ء کے دوران عراق سے تین عرب وفود نے خفیہ طور پر تل ابیب کے دورے کیے تھے۔

وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی سازشیں جاری ہیں:عبرانی اخبار

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار"ہارٹز" نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست وادی اردن کے علاقوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

صہیونی زرعی دہشت گردی، زیتون کے 200 پھل دار پودے تلف

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔

عرب اقوام نے صہیونی ریاست کا ‘دوستی’ کا گھمنڈ کیسے ناکام بنایا؟

گذشتہ 40 برس بالخصوص 1978ء سے اب تک صہیونی ریاست عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے سرتوڑ کوششیں کرتی رہی

’یہودی قومیت‘ کا اسرائیلی قانون بین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے:تیونس

تیونس کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دینے کے متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بیت المقدس میں ایک لاکھ فلسطینیوں کا مستقبل خطرے میں!

قابض صہیونی ریاست ایک طرف غرب اردن کے علاقوں کوبیت المقدس میں شامل کرکے ’عظیم تر یروشلم‘ کے مذموم عزائم کو آگے بڑھا رہا ہے اور دوسری طرف صہیونی ریاست القدس کی فلسطینی اکثریتی کالونیوں کو شہر سے الگ تھلگ کرکے بیت المقدس کا ایک نیا نقشہ مرتب کر رہا ہے۔