
عالمی بائیکاٹ تحریک غیرموثر بنانے کی صہیونی حیلہ سازیاں!
جمعرات-19-مئی-2016
عالمی سطح پر مقبوضہ اور متنازعہ فلسطینی شہروں میں قائم کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کی جاری تحریک کے جلو میں صہیونی ریاست نے مختلف حیلہ سازیاں شروع کی ہیں جن کے نہ صرف فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کو نمایاں کرنے اور زیادہ دلکش بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں بلکہ عالمی بائیکاٹ تحریک کے اثرات زائل کرنے کی بھی کوششیں جاری ہیں۔