صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر البرغوثی کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا
پیر-7-نومبر-2016
اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر کی جانب سے اعتراض کے بعد صہیونی حکام نے 36 سال سے زیرحراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔
پیر-7-نومبر-2016
اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر کی جانب سے اعتراض کے بعد صہیونی حکام نے 36 سال سے زیرحراست فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کی رہائی سے انکار کر دیا ہے۔
بدھ-17-اگست-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں غزہ کی پٹی سے غرب اردن علاج کے لیے آنے والے 19 سالہ فلسطینی نوجوان یوسف یونس محمد یونس کو صہیونی حکام نے اسپتال میں جانے کی اجازت دینے کے بجائے حراست میں لے لیا تھا۔ بروقت علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث صہیونی فوج کی حراست میں اس کی موت واقع ہو گئی ہے۔