یکشنبه 17/نوامبر/2024

صہیونی جیل

جیل پر صبح سویرے اسرائیلی قابض فوج کا دھاوا

اسرائیلی قابض فوج نے اوفر جیل پر صبح سویرے دھاوا بول کر فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کیا ہے۔ جیل میں قابض فوج کی یہ ظالمانہ کارروائی صبح سویرے شروع کی گئی اور دس بجے دن تک جاری رکھی گئی۔

صہیونی جیل میں کم سنوں کو برہنہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے صہیونی عقوبت خانوں میں فلسطینی بچوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کیے جانے کے لرزہ خیز واقعات کا انکشاف کیا ہے۔

سال 2020ء میں اسرائیلی فوج کی جیلوں میں 11 چھاپہ مار کارروائیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک مرکز 'اسیران اسٹڈی سینٹر' کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے ہی اسرائیلی فوج کی طرف سے جیلوں میں قیدیوں کے خلاف مظالم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ رواں سال کے ایک ماہ میں صہیونی فوج کی طرف سے جیلوں میں 11 بار چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں۔

حماس رہ نما 20 ماہ بعد صہیونی جیل سے رہا

صہیونی حکام نے 51 سالہ فلسطینی سیاسی رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی لیڈر کو 20 ماہ کے بعد جیل سے رہا کیا ہے۔

فلسطینی سگے بھائیوں کا صہیونی جیل میں بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی سگے بھائیوں محمد البلبول اور محمود البلبول نے صہیونی سپریم کورٹ کی طرف سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔