
غزہ کے لیے قطری گرانٹ اور صہیونی بلیک میلنگ!
منگل-15-جنوری-2019
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے معاشی پابندیاں مسلط کیے جانے کے ساتھ ساتھ بار بارجنگ بھی مسلط کی جاتی ہے۔ دوسری جانب صہیونی ریاست نے غزہ کے محصور عوام کی معاشی ضروریات میں معاونت کو فلسطینیوں کے خلاف بلیک میلنگ کے ایک حربے کے طور پراستعمال کرتا ہے۔