چهارشنبه 30/آوریل/2025

صہیونی انتقام

عالمی عدالت انصاف میں ’انروا‘ پر عائد ظالمانہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف آج سوموار کو ترکیہ اور 39 دیگر ممالک ، او آئی سی ، عرب لیگ، افریقی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے قابض اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت شروع کرے گی جس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ […]

صہیونیوں کا بیرون ملک سفر خطرناک ہوسکتا ہے:اسرائیلی وارننگ

کل جمعہ کے روز نام نہاد "اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل" نے غزہ کی پٹی کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں اسرائیلیوں کو بیرون ملک سفر کرنے کے خلاف ایک "بے مثال" انتباہ جاری کیا ہے۔

فلسطینی معلم کا مکان مسمار، تین صاحبزادے زندانوں میں قید

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے اسکول کےاستاد جمال القنبع کے خلاف انتقامی کارروائی اور ریاستی جبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے تین جوان بیٹوں کو حراست میں لینے کے ساتھ اس کا مکان بھی مسمار کرڈالا۔

دو سال میں اسرائیل نے 18 فلسطینی چھاپہ خانے بند کیے

فلسطینی وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غرب اردن اور القدس میں فلسطینی چھاپہ خانوں کو بند کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

فلسطین میں عالمی امدادی ادارے صہیونی انتقام کا نشانہ

فلسطینی قوم کی طرح ان کی مدد کرنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں مظلوم فلسطینیوں کی معاونت کرنے والے عالمی، علاقائی اور مقامی فلاحی ادارے بھی صہیونی ریاست کی مذموم و مکروہ سازشوں اور انتقامی پالیسیوں کا شکار چلے آ رہے ہیں۔

پانی کی مصنوعی قلت ۔۔ فلسطینیوں کےخلاف صہیونی انتقام کا نیا حربہ

ماہ صیام اور موسم گرما کے ایک ساتھ آتے ہی فلسطین میں اسرائیل کی انتقامی سیاست میں بھی شدت آ جاتی ہے۔ فلسطین کے مختلف علاقوں میں پانی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے فلسطینی روزہ داروں کی زندگی اجیرن بنانا غاصب صہیونی اور قابض انتظامیہ کا من پسند مشغلہ بن چکا ہے۔