جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی انتظامیہ کی کارروائیاں

یہودیوں کی غنڈہ گردی کا شکار فلسطینی داد رسی کو ترس گئے

فلسطینی شہریوں کی جان ومال اور عزت وآبرو پر یہودی آباد کاروں کے آئے روز ہونے والے حملوں کے ٹھوس شواید ہونے کے باوجود صہیونی حکام یہودیوں کے ظلم وزیادتی کو دانستہ طور نظرانداز کررہے ہیں۔

بھوک ہڑتال اسیران سے وکلاء کی ملاقات پر پابندی عاید

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایاگیا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران سے ان کے وکلاء کو ملنے پر پابندی عاید کردی ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری بینائی سے محروم

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری صہیونی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث اپنی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں۔

بیت المقدس میں صہیونی انتظامیہ فلسطینیوں کی دو دکانیں مسمار کرا دیں

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی شہریوں کو بندوق کی نوک پر انہی کے ہاتھوں ان کی دو دکانیں مسمار کرادیں جس کے نتیجے میں دونوں شہری بے روزگار ہونے کے ساتھ ساتھ دکانوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔

اگست میں صہیونی فوج کی صحافتی حقوق کی پامالیوں کے 61 واقعات

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نہ صرف فلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا سلسلہ جاری و ساری ہے بلکہ فلسطین میں ابلاغی اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیاں بھی بدستور جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اگست 2016ءمیں مجموعی طورپر اسرائیلی حکام نے صحافتی حقوق کی 61بار سنگین خلاف ورزیاں کیں۔