غزہ میں زخمی اسرائیلی فوجی افسر ویتنام میں ہلاکپیر-17-اپریل-2017اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں اپنی ٹانگ کھو دینے والا سابق فوجی افسر ویت نام میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔