اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر ڈرون سے بمباری، دو شہری زخمیبدھ-18-جولائی-2018قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے میں فلسطینیوں کے ایک گروپ پر بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے سے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔