ٹرمپ کے فیصلے کے بعد مشی گن یونیورسٹی نے فلسطینی حامی سرگرمیاں معطل
ہفتہ-1-فروری-2025
واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی نے ایک فلسطینی حامی گروپ کو یونیورسٹی سے دو سال کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کچھ دن قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے بعد جاری کیا گیا ہے جس میں کیمپسز میں "یہود دشمنی” کا مقابلہ کرنے […]