جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی

فلسطین کے 86 % آبی وسائل پر صہیونی قابض:عبرانی اخبار

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے سیکٹر ’سی‘ کے 200 سے زاید فلسطینی دیہات کے باشندوں کو پانی کی شدید قلت کاسامنا ہے۔

قابض صہیونیوں نے فلسطینیوں کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں وادی قانون کے نواحی علاقے دیر استیا میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا۔

صہیونیوں کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

فلسطین میں تحفظ صارف یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین جلد ہی صہیونیوں کے ساتھ مل کر سرمایہ کاری کرنے والوں کو بے نقاب کرے گی۔

انتیس فی صد صہیونی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور!

صہیونی ریاست کی ظاہرہ چکا چوند اور نظر کو خیرہ کرنے والی چمک سے لگتا ہے کہ یہ کوئی دنیا کا امیر ترین ملک ہے جہاں ہرشخص خوش حال زندگی گذار رہا ہے مگرحقیقت اس کے برعکس ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں 29 فی صد یہودی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

اردنی انتظامیہ صہیونیوں سے مل گئی، نصرت اقصیٰ کانفرنس پر پابندی

اردنی انتظامیہ نے کرک شہر میں نصرت اقصیٰ کے عنوان سے ایک تقریب کے انعقاد پر پابندی عاید کرنے کے بعد جلسہ گاہ پر پانی چھوڑ کر اسے کیچڑ میں تبدیل کردیا تاکہ وہاں پر لوگ جمع نہ ہوسکیں۔ دوسری جانب اردن کی مذہبی، عوامی اور سماجی تنظیموں نے انتظامیہ کے اس اقدام کو صہیونیت نوازی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

صہیونیوں کی طرح جنگلی خنزیر بھی فلسطینیوں کے لیے وبال جان و مال!

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینی ایک طرف قابض اسرائیل کی منظم ریاستی دہشت گردی اور انتہا پسند یہودیوں کی مسلح غنڈہ گردی جیسے بد ترین ظلم کا سامنا ہے۔

صہیونیوں کا ڈونلڈ ٹرمپ سے فلسطینی ریاست کا تصور ختم کرنے کا مطالبہ

امریکا میں آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات اور ان کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو اسرائیل کے ابلاغی حلقوں میں غیرمعمولی پذیرائی دی جا رہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی سے ایسے لگ رہا ہے کہ اسرائیل کے انتہا پسند اور متشدد سیاسی اور مذہبی حلقوں کی رگوں میں ایک نیا خون دوڑ گیا ہے۔ اسرائیلی انتہا پسندوں کے مقرب اخبارات اور ٹیلی وی چینل بھی بڑ چڑھ کر ڈرمپ کی تعریف وتحسین کررہے ہیں۔

انتفاضہ القدس کی برکات، 25% صہیونیوں کا فلسطین چھوڑنے پر غور!

فلسطین میں ایک سال سے جاری تحریک انتفاضہ القدس میں جہاں صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی کے نتیجے میں اڑھائی سو فلسطینی شہید اورڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں وہیں اس تحریک کے مثبت اور زمین پر موثر عملی اثرات بھی سامنے آئے۔