ترکی کی عدالت کا آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکماتوار-12-جولائی-2020ترکی کی عدالت نے 1934 کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے جس کے تحت تاریخی اثاثے آیا صوفیہ کو عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا تھا۔