جمعه 15/نوامبر/2024

صوتی بم

بیت المقدس: باب العامود کے مقام پر اسرائیلی فوج کا صوتی بموں سے حملہ

کل پیرکی شام قابض اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العمود کے قرب و جوار میں نوجوانوں پر سٹن گرینیڈ سے حملہ کیا۔

صوتی بم صہیونی فوج کے ہاتھ میں آلات قتل

فلسطینی شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج آئے روز ایسے ممنوعہ اور مہلکت ہتھیاروں کا اندھا دھند اور بے دریغ استعمال کررہی ہے جو عالمی قوانین کے تحت سختی سے ممنوع ہیں۔ فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھسنے، دھاووں کے موقعے پر اور فلسطینیوں کے احتجای مظاہروں کے موقعے پر انہیں منتشر کرنے کے لیے قابض فوج 'صوتی بم' استعمال کرتی ہے۔

یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں کےگھروں پر صوتی بموں سے حملے

یہودی شرپسندوں نے اتوار کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا قصبے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر صوتی بموں سے حملے کیے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔