
غزہ کے سمندر میں مصنوعی اسرائیلی جزیرے کے لیے ٹینڈر جاری
جمعرات-18-مئی-2017
اسرائیلی وزارت مواصلات نے اخبارات میں شائع ایک اعلان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کی سمندری حدود میں مصنوعی جزیرے، ہوائی اڈے اور غزہ کے ساحل پر بندرگاہ کے قیام کے لیے مقامی، علاقائی اور عالمی تعمیراتی فرموں سے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔