
صنعاء پر اسرائیلی جارحیت، ایئرپورٹ، سیمنٹ فیکٹری اور بجلی گھر پر وحشیانہ بمباری
منگل-6-مئی-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایک بڑی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے، عمران کے علاقے میں واقع سیمنٹ فیکٹری اور ایک مرکزی بجلی گھر پر بمباری کی۔ اس حملے سے ایک گھنٹہ قابض قبل اسرائیلی فوج نے شہریوں […]