فلسطینی بزرگ صلاح صوافطہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئےجمعہ-19-اگست-2022فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپہ مار کارروائی کے دوران نماز فجر پڑھ کر واپس جانے والے ایک فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام