حماس کی قیادت کو شہید کرنے کی دھمکی اسرائیل کا انتخابی نعرہ ہے: حماس
جمعرات-15-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی وزیر خارجہ کی طرف سے جنگ کی صورت میں جماعت کی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں شہید کرنے کی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
جمعرات-15-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی وزیر خارجہ کی طرف سے جنگ کی صورت میں جماعت کی قیادت کو قاتلانہ حملوں میں شہید کرنے کی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
ہفتہ-18-مارچ-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے آمرانہ فیصلے قومی مفاہمت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر عباس کے فیصلوں کے نتیجے میں قومی مفاہمت کے حوالے سے طے پائے تمام معاہدے ناکام ہوئے۔ مصالحت کے حوالے سے جن نکات پر سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ہوا تھا ان پربھی عمل درآمد نہیں کیا جا سکا ہے۔
منگل-26-جولائی-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے پارلیمانی بلاک کے رکن صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے خلاف مسلح جدوجہد جماعت کے سیاسی نظریے اور سیاسی پروگرام کا جزو لازم ہے۔